آج بوقت تقریبا 3 بجے kids school صوا آصل روڈ رائیونڈ پر ڈولفن 109 کی سرکاری بائیک نمبری LEG 16 1976 کا دو کس موٹرسائیکل cd70 نمبری نا معلوم کے ساتھ ایکسیڈینٹ ہوا جس کے نتیجے میں ڈولفن اہلکار توصیف 27277 اور فہیم 27226 زخمی ہوئے ایک پرائیویٹ کار کے ذریعے ان کو انڈس ہسپتال رائیونڈ میں لایا گیا جہاں پر توصیف شہید ہو گیا اور فہیم کا علاج جاری ہے جو کہ خطرہ سے باہر ہے
ریسکیو 1122 کے مطابق جو دو کس کا ڈولفن کے ساتھ ایکسیڈینٹ ہوا وہ بھی فوت ہو چکے ہیں.
سیکٹر انچارج چوہنگ
0 Comments