Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

عاقل پور روڈ پر پولیس کانسٹیبل بھرتی کا فیز جاری

راجن پور. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی زیر نگرانی. عاقل پور روڈ پر پولیس کانسٹیبل بھرتی کا فیز جاری رہا. بھرتی تین افسران کی زیر نگرانی کی جارہی ہے. پولیس کی طرف سے امیدواروں کی دوڑ ٹیسٹ کے دوران کسی بھی نا خوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے. ریسکیو ٹیمیں.ایلیٹ فورس.اور پولیس کی بھاری نفری ڈیوٹی پر موجود تھی. اور دونوں طرف کیمپ لگائے گئے تھے. زرائع کے مطابق کہا جارہا ہے کہ بھرتی کے عمل کو شفاف بنایا جارہا ہے. تاہم میڈیا کو اس بھرتی کے عمل سے دور رکھا جارہا ہے. زرائع

Post a Comment

0 Comments