Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کچھ وقت کے لئے جمہوریت اس نظام کے ساتھ چلنا ہوگا یہ مجبوری ہے۔۔

کچھ وقت کے لئے جمہوریت اس نظام کے ساتھ چلنا ہوگا یہ مجبوری ہے۔۔
ایک طرف جمہوریت اور یہ نظام اب چل نہیں سکتا۔دوسری طرف عالمی سطح پر اتنا پھنس چکے ہیں کہ, اس نظام سے باہر بھی نہیں نکل سکتے. پاکستان تاریخ کے ایسے موڑ پر کھڑا ہے کہ موجودہ جمہوریت کو بھی ہٹا نہیں سکتے اور دیگر دوسرا نظام بھی نہیں لا سکتے''
 کچھ وقت کے لئے لیے،فارمولے کے تحت نظام تو موجود رہے گا لیکن نظام کو چلانے والے اب ٹھیک سچے پاکستانی سامنے آئیں گے،جب تک خود کو مضبوط نہ کر لیا جائے،
سب سے پہلے معاشی طور پر خود کو مضبوط کرنا ہوگا
قرضوں کے دلدل سے باہر نکلنا ہوگا۔
میعشیت اپنے پیروں پر کھڑی کرنی ہوگی۔
دفاعی طور پر مضبوط کرنا ہوگا،
ابھی تک دفاع ہی مضبوط کرنے کا عمل چل رہا ہے اور ساتھ ساتھ اندرونی معاملات بھی ٹھیک کرنے کے انتہائی پیچیدہ معاملات چل رہے ہیں۔
یہ تمام ٹارگٹ اگلے 2,3 سال تک پورے کرنے ہو گے۔
2023 کے بعد وقت انتہائی تیزی سے۔کروٹ بدلے گا۔
اگر آج بغیر تیاری کے جذبات میں قدم اٹھاتے ہیں سسٹم اپنی مرضی کا لاتے ہیں موجودہ نظام جمہوریت کو بائے بائے کرتے ہیں۔
تو یقینا پوری دنیا کی پابندیاں ہم پر مسلط کر دی جائیں گی۔
دوسری طرف معاشی طور پر ہمارے حالات کس لیول پر ہیں وہ پوری قوم کو پتا ہے"
اور سو فیصد طے ہیں عالمی طاقتیں براہراست اتحاد کی شکل میں حملہ آور بھی ہو سکتی ہیں۔
لیکن یہی عالمی دشمن خود دست و گریباں ہونے والے۔ان کے اندرونی حالات انتہائی کشیدہ ہے۔
ہمیشہ حکمت عملی اور وقت کا انتخاب کیا جاتا ہے۔
غلط وقت اور غیر حکمت عملی کے معاملات الٹ ہو سکتے ہیں۔وہی بکھری ہوئی طاقتیں دوبارہ ایک چھتری تلے جمع ہو سکتی ہے۔انتظار کریں ان کی تباہی کا اور وہ بہت قریب ہیں۔
یقینا ابھی دفاعی طور پر خود کو مضبوط کرتے ہوئے وقت کا انتظار کرنا چاہیے,
بصورت دیگر اگر ہم اس وقت۔
وقت سے پہلے جذباتی اقدام کرتے ہیں تو پریشانیاں کھڑی ہو جایے گی,
ایک طرف کرونا کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ہے۔
دوسری طرف افغانستان شکست بالکل آخری مراحل میں۔
کسی طرف بھارت کے حالات بھی انتہائی خراب ہے خاص طور پر مقبوضہ کشمیر میں!
عالمی مالیاتی نظام۔اس وقت آخری ہچکولے کھا رہا ہے اپنے اختتام کو ہے۔
اس موجودہ معاشی نظام نے دنیا کو یرغمال بنا رکھا ہے۔غریب ممالک کی چیخیں نکل چکی ہیں۔
حتی کہ اکثریت یورپی ممالک کی بھی اس ظالم مالیاتی نظام سے۔سخت ترین پریشان ہیں۔
بلکہ مصنوعی مالیاتی سسٹم اس وقت خود اپنے بنانے والوں کو بھی تباہ کرنے کو تیار ہے۔اسرائیل امریکہ کا مالی نظام سسٹم انتہائی تباہی کے راستے پر ہے۔
اس عالمی مالیاتی نظام اور ڈالر کی اجارہ داری۔تقریبا ختم ہونے کو ہے,
یہ ہے کہ تھوڑے سے وقت کے بعد پاکستان چائنا ترکی کی۔اور دیگر کچھ ممالک مل کر۔موجودہ مالیاتی نظام کو خیر باد کہہ کر اپنا مالیاتی نظام دنیا کو دے جس میں پوری دنیا کے ممالک کے لئے بہترین ہو
اب کیونکہ موجودہ نظام نے جانا ہے ہر صورت میں۔عالمی معاشی مالیاتی نظام کے ماہرین کے مطابق یہ نظام تقریبا ختم ہو چکا ہے۔اب اسے مصنوعی آکسیجن دی جا رہی ہے۔
ڈالر اپنی اوقات کھو دے گا ڈالر ردی پیپر کے برابر ہو جائے گا۔
یقینا دنیا اس وقت انتہائی۔خطرناک موڑ پر موجود ہے۔ایک نام نہاد سپر پاور کا اختتام ہونے۔
دوسری طاقت نے دنیا کا نظام سنبھالنا ہے اور انتہائی تیزی سے۔دفاعی طورپربھی نیو بلاک وجود میں آ چکے ہیں۔یقینا مالیاتی معاشی پلان بھی ہو گے۔
انتہائی تیزی سے دنیا کے حالات تبدیل ہو رہے ہیں۔
کبھی جن چیزوں کے بارے میں ناممکن سمجھا جاتا تھا آج وہ ممکن ہو چکی ہے ۔
نوٹ منزل ہماری اسلامی صدارتی نظام ہے۔اور یہی حل ہیں۔
لیکن ہمیں اپنی منزل تک پہنچنے کے لئے راستے کے سارے کانٹے دور کرنے ہوں گے۔جس کے لیے کوشش کی جا رہی ہے۔مایوس کرنے کی بھی پوری کوشش کی جارہی ہے۔
لیکن ہم نے آگے ہی جانا ہیں۔
پاک فوج زندہ باد
 پاکستان پائندہ باد
گمنام سپاہی

Post a Comment

0 Comments