Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پچاس لاکھ گھروں کا خان نے وعدہ کیا تھا لوگ پوچھ رہے تھے کہ وہ پچاس لاکھ گھر کب بنیں گے؟ ‏

پچاس لاکھ گھروں کا خان نے وعدہ کیا تھا لوگ پوچھ رہے تھے کہ وہ پچاس لاکھ گھر کب بنیں گے؟ 
پوچھنا لوگوں کا حق تھا اور پچاس لاکھ گھر بنانا خان کے اوپر لازم تھا.
لہذا 
ایک ایسے وقت میں جب کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں کنسٹرکشن کا کام شدید متاثر ہوچکا ہے ترقی یافتہ ممالک کی معیشتوں تک کا دیوالیہ نکل چکا ہے مگر خان خاموشی کے ساتھ بے گھر افراد کیلئے نئے شہر بسا رہا ہے نئی بستیاں آباد کر رہا ہے،نئی امیدیں جگا رہا ہے۔
پچاس لاکھ گھروں کی تکمیل کی طرف بڑھتے قدم بستے شہر اور آباد ہوتی بستیاں۔
آج غریبوں میں عمران خان کی طرف سے 1000 فلیٹس اور 500 گھر تقسیم کیے جائیں گے

Post a Comment

0 Comments