Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

میاں عمران دھنوتر نے اپنے دوست ڈاکٹر ارسلان خالد فوکل پرسن ٹو وزیراعظم پاکستان کی دعوت ولیمہ کے موقع پر صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر محمد عارف علوی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف ضلع مظفرگڑھ کے سینئر نائب صدر میاں عمران دھنوتر نے اپنے دوست ڈاکٹر ارسلان خالد فوکل پرسن ٹو وزیراعظم پاکستان کی دعوت ولیمہ کے موقع پر صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر محمد عارف علوی سے ملاقات کی اور اور ولیمہ میں شرکت کے موقع پر خوش آمدید کہا صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عوام کی طاقت سے ملک کو خوشحال اور مستحکم بنائیں گے

Post a Comment

0 Comments