Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھخوشخبری

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ
خوشخبری
تمام معزز اراکین بار کو مطلع کیا جاتاہے کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کی کاوش پر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کہ تمام وکلاء صاحبان کے Blood Relation کا نادرا دفتر کا کوئی بھی کامFirst Priority پر کیا جائے گا۔
Blood Relationکے نادرا کے متعلق کسی بھی مسئلہ کے حل کے لئے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے وکلاء صاحبان کو اپنا پنجاب بار سے منظور شدہ لائسنس ہمراہ لے جانا ضروری ہوگا۔کسی بھی دشواری کی صورت میں وکلاء صاحبان معزز صدر یا جنرل سیکرٹری صاحبان سے رابطہ کرسکتے ہیں۔



ملک محمد شفیق الرحمن ملانہ  ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ

Post a Comment

0 Comments