Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مظفرگڑھ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کا قائد بخاری گروپ مخدوم سید باسط سلطان بخاری ایم این سے رابطہ ٹیلی فونک رابطہ مظفرگڑھ کے لئیے خصوصی پیکج کے لئیے گفتگو

مظفرگڑھ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کا قائد بخاری گروپ مخدوم سید باسط سلطان بخاری ایم این سے رابطہ ٹیلی فونک رابطہ مظفرگڑھ کے لئیے خصوصی پیکج کے لئیے گفتگو  
مظفرگڑھ کل وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار مخدوم سید باسط سلطان بخاری ایم این اے کے ساتھ اسلام آباد میں مظفرگڑھ کے لئے خصوصی پیکیج اور دورہ مظفرگڑھ بارے ملاقات کر کے اگاہ کریں  
مظفرگڑھ مخدوم سید باسط سلطان بخاری ایم این نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کو مظفرگڑھ پیکج میں قاتل روڈ مظفرگڑھ تا علی پور دورویہ کرنے کے لئیے اولین ترجیح دینے بارے کہا 
مظفرگڑھ۔ مخدوم سید باسط سلطان بخاری ایم این اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کو مظفرگڑھ یونیورسٹی،دریائے سندھ سے بچاو کے لئیے سیپر بند کے لیے فنڈز،،شہر سلطان بوائز ڈگری کالج،شہر سلطان آر ایچ سی کی اپ گریڈیشن،کلر والی ،ڈمر والا،بستی سٹھاری،خان والا،بستی خالطی،بی ایچ یو کی منظوری،شہر سلطان گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج ،جتوئی سپورٹس گراؤنڈ،شہرسلطان سپورٹس گراؤنڈ وفیملی پارک ،ودیگر منصوبے شامل کرنے بارے بات کی

Post a Comment

0 Comments