جس میں مہمان خصوصی
مرزا مدثر بیگ میڈیا کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب پاکستان تحریک انصاف
معظّم علی قریشی ضلعی انفارمیشن سیکٹری مظفر گڑھ
قاضی قطب علی ایڈیشنل جنرل سیکٹری تحصیل مظفر گڑھ
چودھری عبید اللہ نے شرکت کی۔
میچ نیشنل فٹبال کلب کوٹ ادو اور ینگ قدیریہ فٹبال کلب مظفر گڑھ کے درمیان کھیلا گیا جس میں ینگ قدیریہ مظفرگڑھ نے 4.0 سے کامیابی حاصل کی..
ٹورنامنٹ آرگنائزر

0 Comments