کشمیری بیٹیوں کو پاکستان سے محبت کی سزا
آسیہ اندرابی کی ساتھی صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین پربھی فردجرم عائد
آسیہ اندرابی اور ساتھیوں پربغاوت اوردہشت گردی کی سازش کےالزامات عائد
آسیہ اندرابی، صوفی فہمیدہ اورناہیدہ نسرین کو 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
تینوں کشمیری خواتین 3سالوں سےبھارتی جیل میں قیدہیں، بھارتی میڈیا
0 Comments