Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی سری لنکن صدر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی سری لنکن صدر سے ملاقات۔۔۔ 

ملاقات میں سیاحت دفاع ٹیکنالوجی تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔

وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دے دی۔۔۔

سری لنکا کا پاکستان سے 17 جے ایف 17 طیارے خریدنے کا فیصلہ۔❤️

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا کیلئے 52 ملین روپے امداد کا اعلان،،،
گمنام سپاہی

Post a Comment

0 Comments