کراچی:سی ٹی ڈی اوررینجرز کی پرانی سبزی منڈی کےقریب مشترکہ کارروائی
کارروائی کے دوران ایس آر اے کے دو مبینہ دہشت گردگرفتار،ایس ایس پی عارف عزیز
دونوں ملزمان سے اسلحہ اورایمونیشن برآمد، ایس ایس پی
گرفتار دہشتگرد رینجرز چوکیوں اور موبائلز پردستی بم حملوں میں ملوث ہیں،ایس ایس پی
ملزمان ایس آر اے کمانڈر اصغر شاہ کے احکامات پر دہشتگردی کی وارداتیں کرتے تھے
دونوں ملزمان کے خلاف دہشتگردی سمیت مختلف دفعات کے مقدمات درج ہیں،عارف عزیز
0 Comments