زرائع کے مطابق گزشتہ دنوں وفاق کی جانب سے ساجد چوہان کی خدمات آزاد کشمیر حکومت کو بطور ایڈیشنل چیف سیکرٹری دی گئیں تھیں ۔
آج جب وہ اپنے آفس حاضری دینے کے لیے آئے تو حاضری قبول نہیں کی گئی۔
جس پر ساجد چوہان واپس اسلام آباد کو روانہ ہو گئے ہیں ۔
* دوسری طرف حکومت آزاد کشمیر نے سئنیر بیوروکریٹ “فرحت علی میر” کو ریٹائرمنٹ قبل از وقت دلوا کر “ ممبر الیکشن کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔۔
ضروری کاغذی تیاری جاری ۔۔۔
جلد باقاعدہ نوٹیفکشن جاری ہو گا۔
0 Comments