ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رحیم یار خان شیخ طاہر ، اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد عامر افتخار ، ڈپٹی تحصیل آفیسر پلاننگ قصور عباس ، بلڈنگ انسپکٹر زوہیب خان خٹک ، بلڈنگ انسپکٹر عدنان بشیر ، انفورسمنٹ انسپکٹر رانا ارشد اور پولیس تھانہ صدر صادق آباد کے ہمراہ موضع روشن بھیٹ نزد کھمبا فیکٹری KLP روڈ صادق آباد جعلی سیمنٹ بنانی والی فیکٹری پر چھاپہ۔
کوہاٹ ، ڈی جی خان اور لکی کمپنی کی جعلی سیمنٹ بنانے والی فیکٹری سیل۔
0 Comments