Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

چئیرمین کمالیہ اتحاد گروپ رانا کامران کی طرف سے وزیراعظم عمران خان صاحب کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر کیک کاٹا گیا

چئیرمین کمالیہ اتحاد گروپ رانا کامران کی طرف سے وزیراعظم عمران خان صاحب کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر کیک کاٹا گیا۔ عمران خان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گے
تفصیلات کے مطابق چئیرمین کمالیہ اتحاد گروپ رانا کامران کی طرف سے وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب کو اعتماد ووٹ کثیر تعداد میں حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی عمران خان صاحب کی حمایت میں نعرہ بازی بھی گئی۔ پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لے کر 35سال سے ملک کو کنگال کرنے والے مافیا کو شکست دیکر ثابت کردیا کہ ملک کی اکثریت عمران خان کے ساتھ ہے۔ عمران خان آپ اکیلے نہیں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔اس موقع پر مظہر فرید جگا انصاری سیکرٹری کرونا ریلیف پاکستان تحریک انصاف ، رائے عمر حیات منج ممبر سوئی گیس کمیٹی۔ قاسم مغل یوتھ لیڈر۔ رانا مبشر ممبر ہیلتھ کمیٹی۔ رانا علی رضا مج ، ارسلان انصاری ، سردار نعمان گجر۔ ودیگر گروپ ممبران نے شرکت کی۔

Post a Comment

0 Comments