-دن کی مناسبت سے آر پی او فیصل رانا اور کمشنر ڈاکڑ ارشاد احمد نے بلوچ بھائیوں سے اظہار محبت کرتے ہوئے بلوچی پگڑی پہن کر تقریب میں شرکت کی-
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آر پی او فیصل رانا نے کہا کہ بلوچ کلچر ڈے ہماری ثقافت اور تاریخ سے منسلک ہے پنجاب میں بلوچ کلچر ڈے منانے سے قومی یکجہتی اور بھائی چارے کو فروغ ملے گا۔پنجاب حکومت کا یہ اقدام بلوچ بہن بھائیوں کیلئے محبت اور خیرسگالی کے جذبات کا حامل ہے-
0 Comments