Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کراچی کلفٹن میں آئے روز ساس پر تشدد کرنے والی بہو گرفتار

ظالم بےرحم بہو گرفتار
کراچی کلفٹن میں آئے روز ساس پر تشدد کرنے والی بہو گرفتار۔
بہو نے ساس کو تشدد کا نشانہ بنایا تو ملازمہ نے چھپ کر ویڈیو بنا کر اپنے مالکن کے بیٹے کو دکھادی۔
ماں کی محبت میں بیٹے نے بوٹ بیسن تھانہ پر اپنی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرا کے گرفتار کرادیا۔

Post a Comment

0 Comments