پنڈی بھٹیاں کے نواحی علاقے چک گجراں میں 23 سالہ ادیب 3 فٹ کا دولہا 3 فٹ کی22 سالہ سمیرا دولہن بیاہ کر لے ایا
پنڈی بھٹیاں شادی کے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں کی کہاوت سچ ثابت،
پنڈی بھٹیاں ۔پستہ قد جوڑے کی شادی نے پورے علاقے میں دھوم مچا دی
پنڈی بھٹیاں .پستہ قد دولہا دلہن کو دیکھنے والوں کا رش لگ گیا ہر طرف شاری کے چر چے ۔
پنڈی بھٹیاں دو لہن سمیرا بی بی نے سلمہ ستارہ سے تیار سرخ رنگ کا لہنگاہ پہنا جبکہ نئے جوڑے کے لئے پھولوں سے تیار مسہری سجائی گئی
ایم سٹی ایچ ڈی چنیل ۔
0 Comments