Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کرپٹ واٹس ایپ جج

کیا پاکستانی قوم اس کرپٹ واٹس ایپ جج سے یہ پوچھ سکتی ہے کہ وہ کس حیثیت میں پہ ڈی ایم کے ان خاص صحافیوں سے ملاقاتیں کر رہا ہے ؟
پوری دنیا میں ججوں کی اخلاقیات ہوتی ہیں اور وہ عام پبلک سے دور رہتے ہیں تا کہ ان کے فیصلے اثرانداز نہ ہوں اس شخص نےعدالتی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے

Post a Comment

0 Comments