لودھراں: آسٹریلین ہائی کمیشنر ڈاکٹر جیفری شا اور ان کی اہلیہ گینر شا کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ آمد۔ ہمراہ سیکنڈ سیکرٹری پولیٹیکل لارن وا، کنٹری مینیجر ACIAR منور کاظمی اور DAP مینیجر متین امین بھی موجود۔ تمام مہمان جہانگیر ترین کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت اور فارم کا تفصیلی دورہ کریں گے۔
0 Comments