مظفرگڑھ آل پاکستان  ایم پی ایل میچ کے مہمان خصوصی سید امیر حسن صدر۔شیخ عامر سلیم ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انجمن تاجران پنجاب۔ پروفیسر افتخار ہاشمی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں سے ملاقات کر رہے ہیں