Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

آئی ایس آئی ایجنٹ سید سلیم عباس نے 1974 میں بھارتی خفیہ فضائی فوجی اڈا جہازوں ہتھیاروں سمیت تباہ کر دیا

آئی ایس آئی ایجنٹ سید سلیم عباس نے 1974 میں بھارتی خفیہ فضائی  فوجی اڈا جہازوں ہتھیاروں سمیت تباہ کر دیا. 
بھارتیوں کی آنکھیں کھلنے تک سلیم عباس بھاگ چکے تھے.بھارتیوں نے Most Wanted Person کا اشتہار دیا جس میں بھارتی برگیڈئیر کی بیوی کےساتھ انکی یہ  تصویر لگائی
یہ ایک مہینے تک دشمن ایجنسی کی قید میں بھی رہے اور وہاں دو بندے ٹپکا کر وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہووے ۔۔۔آپ نے مشن پر دشمن کے بے شمار بندے ٹپکاے ۔۔۔آپ کا تعلق داود ابراھیم حاجی مستان اور بہت سے انڈین جنرل کرنلوں سے تھا ۔۔۔اسی تعلق کی وجہ سے آپ بہت اندر کی خبریں پاکستان بھیجتے رہے ۔۔۔آپ نے دشمن کو ضربیں لگائی کے دشمن آج تک اپنے زخم چاٹ رہا ہے ۔۔۔۔
آپ جب انڈیا  میں موسٹ وانٹڈ ہووے تو آپ کو نیپال جانے کو کہا گیا ۔۔۔۔نیپال میں بھی دشمن آپ کے پیچھے رہا اور نیپال میں بھی 
آپ کے کی جنگ جاری رہی ۔وہاں پر بھی 25 انڈین مردار کیے ۔۔۔۔آخر انڈیا نے نیپال کو کہا کے یہ بندا ہمیں دو ۔۔۔
پاکستانی سفارتکار کو طلب کیا نیپال گورنمنٹ نے اور کہا کے یہ بندا دہشت گرد ہے اس کو ہمارے حوالے کرو ۔۔۔۔۔
بس پھر دو دن چینی اور پاکستانی سفارتخانو نے مل کر سر کو پاکستان بھیجا ۔۔۔۔یہاں تک کے جہاز تک انڈین آرمی نے پیچھا کیا ۔۔۔۔۔اگر  تفصیل سے ان کی بک پڑھنا چاہتے ہو تو کتاب بلکل فری ہے میرے  پاس ۔۔۔سب بھائی بک کا پڑھیں اور اپنے ایمان کو تازہ کریں ۔۔
آئی ایس آئی زندہ آباد

Post a Comment

0 Comments