Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور شکیل احمد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی

مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور شکیل احمد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی.. ملزمان عامر شیخ اور وسیم سیال کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے پسٹل 30 بور اور ریوالور برآمد کے کے مقدمات نمبری 97/21اور 98/21 درج کر لیے جبکہ وسیم سیال کی نشاندہی پر جعلی شیمپو کی فیکٹری سے لاکھوں روپے کے جعلی شیمپو برآمد کر کے مقدمہ نمبر 99/21 درج کر لیا اور ملزم عبدالقیوم کو گرفتار کر کے چالو بھٹی برآمد کر کر 150 لیٹر کشید اور 200 لیٹر لہن معہ آلات بھٹی قبضہ میں لیکر مقدمات نمبری 100/21 اور 101/21 درج کر لیے

Post a Comment

0 Comments