مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ فرحت عباس کی پولیس ٹیم کے ہمراہ چور گینگ کے خلاف کارروائی، اوریجنل موٹر سائیکل سمیت 3 لاکھ سے زائد مال مسروقہ برآمد کرلیا گیا، مال مسروقہ ملزمان سے برآمد کر کے مالکان کے حوالے کردیا گیا، ایس ڈی پی او سٹی سرکل عظمت اللہ خان گورمانی کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش۔
0 Comments