لاہور: منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے ہیڈ آفس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 70ویں سالگِرہ کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین منہاج ایجوکیشن سوسائٹی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی نے خصوصی شرکت کی اور ایم ای ایس کے دفاتر کا وزٹ بھی کیا
اس موقع پر وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، ڈائریکٹر لارل ہوم سکولز علی وقار قادری، ڈائریکٹر منہاج سروسز راشد حمید کلیامی، ڈائریکٹر منہاج سکولز شعیب طاہر، پرنسپل آغوش آرفن کیئر ہوم محمد عباس نقشبندی، ڈائریکٹر آغوش کرنل مبشر اور ایم ای ایس کے سٹاف ممبران شریک ہوئے
0 Comments