کہنے کو کتنا آسان ہے نا کہ "پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگا دی،،،،
مگر اس بات کا ذکر نہیں کیا جاتا کہ اس باڑ کو لگانے میں کتنے بیٹوں نے اپنا لہو دیا کتنے بیٹوں نے اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا۔۔۔گرم ترین موسم میں ،سرد ترین موسم میں، بارشوں میں ، دن، رات کسی بھی چیز کو خاطر میں نا لاتے ہوئے جوانوں نے اس امن کی دیوار کو مکمل کیا۔۔۔
دشمن کو یہ امن کی دیوار منظور نا تھی کیونکہ انہی کھلے راستوں سے وہ اپنے پالتو خوارج پاکستانیوں کی جانیں لینے کے لیے بھیجتا تھا۔۔
ان تمام شہیدوں اور غازیوں کا شکریہ جنہوں نے اس باڑ کو مکمل کر کے پاکستان کے دشمن یہود و ہنود کے پالتو خوارج کا راستہ روکا ۔تمام شہیدان وطن کو سلام جو اس اہم فریضے کی تکمیل میں شہید ہوئے۔۔۔ ❤️🇵🇰
0 Comments