Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا بیان

‏وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا بیان‏

اپوزیشن کی سیاسی منافقت ہر گزرتے دن کے ساتھ عیاں ہورہی ہے، شبلی فراز‏
بار بار موقف بدلنا اور اپنے ہی بیانیے کی نفی کرنا اپوزیشن کی پہچان بن گیا ہے، شبلی فراز‏
کل تک الیکشن کمیشن کےخلاف احتجاج کرنے والے آج اس کےحامی بن گئے، شبلی فراز‏
چِت بھی میری، پَٹ بھی میری، اَنٹا میرے باپ کا، شبلی فراز‏
اپوزیشن کیلئے وہی فیصلے قابلِ قبول ہے جو ان کی منشا کے مطابق ہوں، شبلی فراز‏
الیکشن جیتے تو شفاف اور منصفانہ، ہار گئے تو دھاندلی کا واویلا، شبلی فراز‏

ثابت ہوا کہ عمران خان کے دورمیں الیکشن کمیشن آزاد، خودمختار اور فعال ہے، شبلی فراز

Post a Comment

0 Comments