ڈیجٹل آلات کا محفوظ استعمال
1. کسی کو بھی اپنا لیپ ٹاپ / پی سی / سیل فون / یو ایس بی / میموری کارڈ یا کوئی دوسری الیکٹرانک ڈیوائس استعمال نہ کرنے دیں اور اپنے ذاتی ڈیٹا کو ان آلات پر محفوظ نہ کریں۔
2. سیل فون، لیپ ٹاپ یا کوئی بھی الیکٹرانک ڈیوائس فروخت کرنے سے پہلے فارمیٹ کریں اور اپنے ڈیٹا کو مٹانا یقینی بنائیں.
3. کوئی بھی ایسی تصویر یا ویڈیو فلمانے سے گریز کریں جو آپ کے خلاف استعمال ہوسکے.
*سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے*
0 Comments