ختم نبوت فورم کراچی KNFK کے مرکزی دفتر و ریسرچ سینٹر کا حضرت علامہ احمد بلال سلیم قادری صاحب اور ڈاکٹر محمد عمر جلالی صاحب کا دورہ،
ختم نبوت فورم کرا چی کے سربراہ محمد جاوید قادری سے بات چیت کرتے ھوئے حضرت علامہ احمد بلال سلیم قادری شامی صاحب اور ڈاکٹر محمد عمر جلالی صاحب نے کہا کہ منکرین عقیدہ ختم نبوت کے عقائد و نظریات کو عوام الناس تک پہنچانا وقت کی اھم ضرورت ھے اس سلسلے میں کراچی کے مختلف مقامات پر جاری چار روزہ تحفظ عقیدہ ختم نبوت کورس کے اقدام کو سراھتے ھوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا، اس موقع پر حضرت علامہ فیصل رشید قادری صاحب، حضرت علامہ ذوالفقار قادری صاحب اورحضرت علامہ مفتی عبدالصمد قادری صاحب بھی موجود تھے،
منجانب_
ختم نبوت فورم کراچی KNFK
آفیشل نمبر... 03302049292
0 Comments