بھکر dhq ھسپتال آوارہ کتوں کی آماجگاہ آوارہ کتوں کے حملوں سے متعدد افراد زخمی زراٸع
بھکر الصبح منکیرہ کارھاٸشی طارق علی آوارہ کتوں کے حملہ سے زخمی.بھکر طارق علی کرونا کا مریض لے کر dHq آیا خود مریض بن گیا.بھکر طارق علی کرونا وارڈ کےسامنےگراسی پلاٹ میں ناشتہ کر رھا تھا کتوں نے حملہ کرکے زخمی کیا زراٸع
0 Comments