اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی،ذرائع
ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں19روپے61 پیسے اضافے کی تجویز،ذرائع
موجودہ پیٹرولیم لیوی کی بنیاد پرپیٹرول ڈیزل کی قیمت 6 روپےفی لیٹربڑھےگی،ذرائع
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے7پیسے اضافے کی تجویز،ذرائع
فی لیٹر پیٹرول پر موجودہ عائد لیوی 17 روپے 97 پیسے ہے، ذرائع
فی لیٹر ڈیزل پر موجودہ عائد لیوی 18روپے 36 پیسے ہے، ذرائع
پیٹرولیم مصنوعات کی مجوزہ قیمتوں کا تعین 30روپےفی لیٹرلیوی کی بنیاد پرکیاگیا،ذرائع
پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی، ذرائع
0 Comments