کراچی :کراچی اور اسلام آباد کے میچ کے دوران دو سٹے باز اسٹیڈیم سے گرفتار
کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پولیس سے مدد طلب کرلی
کراچی : اسپیشل انوسٹیگیشن یونٹ کو بکیز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا ٹاسک دے دیا گیا
کراچی : حساس اداروں کی مدد سے 49بکیز کی فہرستیں تیار کرلی گئیں ،پولیس حکام
کراچی : سٹے بازوں میں فیصل کاکا ،حنین ساول ،شہزاد قاضی اور سلمان ممورا شامل
کراچی : راحیل عرف کالا،احمد پپو اور عامر عرف آلو کی گینگ شہر میں سٹے کا نیٹ ورک چلا رہے ہیں ،پولیس حکام
کراچی : طارق روڈ ،کھارادر ،سپر ہائی وے سے نیٹ ورک آپریٹ ہورے ہیں ،پولیس حکام
کراچی : معتدد سٹے باز بیرون ملک خصوصا انڈیا اور دبئی سے سرگرم ہیں ،حکام
کراچی : شہر بھر میں مختلف چھاپوں کے درمیاں چار بکیز گرفتار کیے گے ہیں ،حکام
کراچی : بکیز سے سولہ سٹے بازوں کے نام سامنے ہیں ،حکام
0 Comments