Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مغلیہ دور میں تعمیر ہونیوالی تاریخی باولی کی بحالی کیلئے 20 فیصد کام مکمل

مغلیہ دور میں تعمیر ہونیوالی تاریخی باولی کی بحالی کیلئے 20 فیصد کام مکمل۔
اکبر اعظم کے دور میں تعمیر ہونیوالی باولی کی بحالی سے کھاریاں کی تاریخی اہمیت اجاگر ہونے کے ساتھ علاقہ میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ کھاریاں میں تاریخی باولی پر بعض عناصر نے ناجائز قبضہ کر لیا تھا، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کے مطابق یہ قبضہ ختم کرانے کے بعد اسکی بحالی کا کام شروع کیا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments