ملتان سکھر موٹروے نزد بستی داد انٹرچینج ٹریفک حادثہ 5 افراد زخمی خاتون جانبحق
آج شام بستی ملوک کے قریبی علاقے بستی داد انٹرچینج پر کار اور مزدا ڈالا میں ٹکر جس کے نتیجے میں محمد غلام رسول بعمر 27 سال،عبدالغفار بعمر 28 سال،معصومہ بی بی بعمر 26 سال ،حسن رضا بعمر 37 سال اور احمد محمود بعمر 23 سال زخمی جبکہ سعدیہ حنا نامی خاتون جانبحق ہوگئی زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔
0 Comments